سرینگر – جموں ہائی وے: ’جنت‘ کی ٹوٹی سڑک
Your browser doesn’t support HTML5
سرینگر کو جمّوں سے ملانے والی ہائی وے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے لیے لائف لائن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس ہائے وے پر روز ہزاروں لوگ سفر کرتے ہیں اور کشمیر تک غذائی اجناس اور پیٹرولیم مصنوعات پہنچانے کے لیے بھی یہی راستہ استعمال ہوتا ہے۔ لیکن اس ہائی وے پر سفر کرنا کتنا مشکل ہے؟ بتا رہے ہیں یوسف جمیل اور زبیر ڈار جنہوں نے اس سڑک پر صرف 180 کلو میٹر کا سفر تقریباً 10 گھنٹوں میں طے کیا۔