عمران خان کو کہاں سے گرفتار کیا گیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کیسے ہوئی؟ تفصیلات بتا رہے ہیں ہائی کورٹ میں موجود ہمارے نمائندے عاصم علی رانا