بنگلہ دیش کا سیاسی بحران: بات استعفے تک کیسے پہنچی؟

Your browser doesn’t support HTML5

بنگلہ دیش میں گزشتہ ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں نے پیر کو وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔ سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے ان مظاہروں سے بات وزیرِ اعظم کے استعفے تک کیسے پہنچی؟ جانیے بنگلہ دیش میں پیش آنے والے واقعات اس رپورٹ میں۔