پنجاب میں دریائی کٹاؤ کیسے لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچا رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے صوبے پنجاب کے دو جنوبی اضلاع میں ان دنوں دریائی کٹاؤ جاری ہے جس کے باعث کئی ایکڑ اراضی، متعدد گھر اور سڑکیں دریا برد ہو چکی ہیں۔ دریائی کٹاؤ کیا ہے اور یہ کیسے لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچا رہا ہے؟ بتا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن۔