'مہنگائی سے سفید پوش لوگوں کا بھرم ختم ہو گیا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
عمران اقبال لاہور میں گزشتہ 28 سال سے رکشہ چلا رہے ہیں۔ دن میں 15 گھنٹے کام کرنے کے باوجود ان کی آمدن سے گھریلو اخراجات پورے نہیں ہوتے اور انہیں لوگوں سے ادھار مانگنا پڑتا ہے۔ ان کے بقول مہنگائی نے سفید پوشوں کا بھرم ختم کر دیا ہے۔ عمران اقبال کی کہانی انہی کی زبانی۔