'مہنگائی سے یونیورسٹی کے اخراجات اٹھانا مشکل ہو گیا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے یونیورسٹیوں میں زیرِ تعلیم طلبہ کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ جنوبی پنجاب کے علاقے فورٹ عباس سے تعلق رکھنے والے ارمغان محمود لاہور کی جامعہ پنجاب میں زیر تعلیم ہیں۔ مہنگائی سے ان کی زندگی پر کیا فرق پڑا ہے؟ جانتے ہیں انہی کی زبانی۔