مغل بادشاہ عید کیسے مناتے تھے؟
Your browser doesn’t support HTML5
"عید کا چاند نظر آنے پر 25 توپیں داغی جاتی تھی۔ عید سے پہلے رات بھر بادشاہ کے عید گاہ جانے کی تیاریاں ہوتی تھیں۔ ہاتھی رنگے جاتے اور راستے میں بادشاہ اشرفیاں نچھاور کرتے تھے۔ عید پر سالم بکرے بھوننے کی روایت بھی مغلوں سے چلی آ رہی ہے۔" مغل کھانوں اور روایتوں پر تحقیق کرنے والی سلمیٰ یوسف حسین سے آپ نے جانا تھا مغلوں کے رمضان دسترخوان کا احوال۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ کیسی ہوتی تھی مغل بادشاہوں کی عید۔