بھوک: پاکستان اور بھارت میں آبادی کے بڑے حصے کا مسئلہ
Your browser doesn’t support HTML5
ایک غیر سرکاری ادارے کی جانب سے جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ کے مطابق، جنوبی ایشیائی ممالک، خصوصاً پاکستان و بھارت کی آبادی کے ایک بڑے حصے کو بھوک کا مسئلہ درپیش ہے۔ مزید دیکھے ہمارے نمائندے امان اظہر کی اس رپورٹ میں