بھارتی کشمیر: 'یو اے پی اے' قانون صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں نافذ متنازع 'یو اے پی اے' قانون کے تحت صحافیوں کی گرفتاری پر انسانی حقوق اور صحافی تنظیمیں سراپا احتجاج رہتی ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ قانون صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے لایا گیا جب کہ حکومت اس قانون کا دفاع کر تی ہے۔ دیکھیے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔