انٹرنیٹ کی بندش: 'انٹرنیشنل کلائنٹس بنگلہ دیش اور بھارت سے کام کروا رہے ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کئی روز بند رہا۔ اس بندش سے پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو کیا نقصان ہوا؟ دیکھیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔