توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا، عدالت میں آج کیا ہوا؟
Your browser doesn’t support HTML5
توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے بعد پولیس نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ عدالت نے عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ تحریکِ انصاف نے اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج کے فیصلے کو متعصبانہ قرار دیا ہے۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔