عمران ریاض خان کی واپسی: اب تک کیا تفصیلات سامنے آئی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

عمران ریاض خان چار ماہ کی گمشدگی کے بعد پیر کی صبح اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ عمران ریاض کے اہلِ خانہ نے وائس آف امریکہ کو کیا بتایا اور وہ کیسے گھر پہنچے؟ اس بارے میں تفصیلات بتا رہے ہیں لاہور سے ضیاء الرحمان۔