چینی کھانوں کی مقبولیت سے مشروم اگانے کے رجحان میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں مشروم کو کبھی زہریلی بُوٹی کہا جاتا تھا لیکن چائنیز کھانوں کی مقبولیت کے بعد کسان اب مشروم اُگانے کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ مشروم کی کاشت کے لیے وسیع زمین کی بھی ضرورت نہیں۔ خیبر پختونخوا میں مشروم کی اِن ڈور کاشت کی جا رہی ہے اور کسان اس فصل سے مطمئن ہیں۔