بلوچستان میں ہزاروں اسکول بند؛ 'چاہتے ہیں بچے تعلیم حاصل کریں، مزدوری نہ کریں'
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان میں تعلیمی سہولیات کی کمی کی شکایات بڑھتی جا رہی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں اساتذہ کی کمی، منتشر آبادیوں، امن و امان کی صورتِ حال اور سیاسی عدم دلچسپی کے باعث 3500 کے قریب اسکول بند ہو چکے ہیں جس سے ایک لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ حکومت ان تعلیمی اداروں کو فعال بنانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟ دیکھیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔