ریاست گوا، تریپورہ، آسام اور سکم کی ان ریاستوں میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 50 لاکھ ہے جب کہ سات نشستوں کے لیے 74 امیدوار میدان میں ہیں۔
بھارت میں ہونے والے انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ہفتہ کو چار ریاستوں میں سات نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔
ریاست گوا، تریپورہ، آسام اور سکم کی ان ریاستوں میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 50 لاکھ ہے جب کہ سات نشستوں کے لیے 74 امیدوار میدان میں ہیں۔
ہفتہ ہی کو سکم کی ریاستی اسمبلی کے لیے بھی ووٹ ڈالے گئے۔
ایک ارب سے زائد آبادی والے ملک بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہا جاتا ہے۔
سات اپریل کو شروع ہونے والے انتخابات نو مرحلوں میں 12 مئی تک جاری رہیں گے جس میں لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔
حتمی نتائج کا اعلان 16 مئی کو کیا جائے گا۔