گزشتہ سال ایک لڑکی سے جنسی زیادتی اور بیہمانہ تشدد کے مجرمان کو نئی دہلی کی عدالت نے جمعہ کو فیصلہ سنایا۔
بھارت کی ایک عدالت نے گزشتہ سال ایک لڑکی سے جنسی زیادتی اور تشدد میں ملوث چار مجرموں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
جج نے یہ فیصلہ جمعہ کو نئی دہلی میں سنایا ۔
23 سالہ لڑکی کو گزشتہ دسمبر میں چھ افراد نے ایک چلتی بستی میں جنسی زیادتی اور بعد ازاں آہنگی ڈنڈوں سے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ لڑکی اور اس کے مرد ساتھی کو ان افراد نے چلتی بس سے باہر پھینک دیا تھا۔
متاثرہ لڑکی تقریباً دو ہفتوں تک اسپتال میں رہی جہاں دوران علاج وہ جانبر نہ ہوسکی۔
اس واقعے میں ملوث افراد میں سے ایک نے رواں سال مارچ میں جیل میں مبینہ طور پر خودکشی کر لی تھی جب ایک کو اس واقعے کے وقت نابالغ ہونے کی وجہ سے تین سال تک اصلاحی مرکز میں قید کی سزا سنائی گئی۔
دیگر چار مجرموں کے خلاف عدالت نے جمعے کو سزائے موت کا فیصلہ سنایا۔ ان میں 26 سالہ مکیش، 28 سالہ اکشے ٹھاکر، 19 سالہ پون گپتا اور 20 سالہ ونے شرما شامل ہیں۔