کشمیر میں زیِرِ حراست افراد کی تعداد کا سوال ترجمان گول کر گئے
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی حکومت کے ترجمان روہت کنسال نے منگل کو پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت کسی قسم کی پابندی نہیں ہے۔ وی او اے کی نمائندہ رتل جوشی نےاس موقع پر کشمیر میں قید عام لوگوں کے بارے میں سوال کیا جس کا ترجمان نے جواب نہیں دیا۔