کشمیر سے متعلق بھارت کی حکومت کا بڑا فیصلہ
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس آئینی تبدیلی کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ دیکھتے ہیں یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔۔