بھارت اور امارات کا تجارت مقامی کرنسی میں کرنے کا فیصلہ، اس سےکیافائدہ ہوگا؟
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت اور متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ باہمی تجارت امریکی ڈالر کے بجائے ایک دوسرے کی کرنسی میں کریں گے۔ یہ اقدام ایسے وقت کیا گیا ہے جب دونوں ملکوں کے اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہورہاہے۔ مقامی کرنسی میں تجارت سے دونوں ممالک کو کیا فائدہ ہو گا؟ جانتے ہیں محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔