امیگریشن پالیسی: تعلیم اور ملازمت کے لیے بھارتی کینیڈا کا رخ کرنے لگے
Your browser doesn’t support HTML5
صدر ٹرمپ محض غیر قانونی تارکین وطن کے ہی خلاف نہیں بلکہ وہ قانونی ہجرت کے نظام کو بھی سخت کرنے کے درپے ہیں۔ لیکن اس کے نتیجے میں بھارتی اب امریکہ کی بجائے تعلیم اور ملازمت کے لیے کینیڈا کا رخ کر رہے ہیں۔ دہلی سے آنجنا پسریچا کی رپورٹ ندیم یعقوب کی زبانی