چارسو ستر جہازوں کی خریداری کا آرڈر، بھارتی معیشت کہاں پہنچے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی ائرلائین ائیر انڈیا نے جہازوں کی خریداری کا، اپنی تاریخ کا سب سے بڑا آرڈر دیا ہے۔ 470 جہازوں کی خریداری کا یہ آرڈر بھارتی معاشی ترقی کی عکاسی کرتا ہے۔ بھارتی آرڈر سے صرف امریکہ میں دس لاکھ ملازمتیں پیدا ہوں گی جبکہ خود انڈیا کی معیشت کہاں جائے گی جانیے ارم عباسی سے اس ویڈیو میں