عہدیداروں کے مطابق یہ واقعہ بھارتی کشمیر کے مرکزی شہر سر ینگر کے مضافات میں پیش آیا جہاں باغیوں نے گھات لگا کر فوجیوں پر حملہ کیا۔
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی عہدیداروں کے مطابق جمعہ کو باغیوں کے ایک حملے میں تین فوجی ہلاک ہو گئے۔
عہدیداروں کے مطابق یہ واقعہ بھارتی کشمیر کے مرکزی شہر سر ینگر کے مضافات میں پیش آیا جہاں باغیوں نے گھات لگا کر فوجیوں پر حملہ کیا۔
بھارتی کشمیر میں علیحدگی پسند گروپ کئی سالوں سے اپنی آزادی کی تحریک چلا رہے ہیں۔
منقسم کشمیر کا ایک حصہ پاکستان جب کہ دوسرا حصہ بھارت کے زیر انتظام ہے۔
تنازع کشمیر دونوں ملکوں کے کشیدہ تعلقات کی ایک بڑی وجہ رہا ہے اور اس پر دو جنگیں بھی لڑی گئی۔