سرینگر: محرم کے جلوس کے شرکا کی پولیس سے جھڑپیں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکام نے محرم الحرام کے موقع پر سرینگر کے روایتی راستوں سے تعزیے اور ماتمی جلوس نکالنے پر پابندی لگادی ہے۔ بُدھ کو جب عزاداروں نے پابندیوں کے باوجود شہر کے لال چوک سے ماتمی جلوس نکالنے کی کوشش کی تو پولیس نے ان کے خلاف طاقت استعمال کی اور کئی عزاداروں کو گرفتار کر لیا۔