دنیا بھر میں مہنگائی کی لہر، رمضان میں بھی لوگ پریشان
Your browser doesn’t support HTML5
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مسلم دنیا میں مختلف بازار سج جاتے ہیں۔ ان بازاروں میں روایتی کھانوں کے ساتھ دیگر اشیا کی خریداری کے لیے لوگوں کا رش بھی بڑھ جاتا ہے۔ مگر اس سال رمضان کی آمد پر پاکستان سے لے کر لبنان تک ہر کوئی مہنگائی سے پریشان نظر آتا ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔