امریکہ: ڈیمو کریٹ ریاستوں میں تارکینِ وطن کا رش کیوں بڑھ رہا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں ان دنوں تارکینِ وطن کا مسئلہ شہ سرخیوں میں ہے۔ ملک میں داخل ہونے والے تارکینِ وطن کو ری پبلکن ریاستوں سے بسوں میں بھر کر ڈیموکریٹ ریاستوں میں بھیجا جا رہا ہے، جس نے واشنگٹن ڈی سی اور نیو یارک جیسے علاقوں میں ایک بحرانی صورتِ حال پیدا کردی ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔