صدر، کانگریس اور سپریم کورٹ: امریکہ میں کون کتنا طاقت ور؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی صدر کو کیا خاص اختیارات اور مراعات حاصل ہیں اور کیا ان پر کوئی چیک اینڈ بیلنس بھی ہے؟ امریکہ میں صدر زیادہ طاقت ور ہے یا کانگریس؟ قانون سازوں، حکومت اور عدلیہ کے اختیارات میں توازن کتنا ہے؟ دیکھیے امریکہ کے نظامِ حکومت کا ایک جائزہ وائس آف امریکہ کی نئی پوڈ کاسٹ سیریز ’انسائیڈ امریکہ‘ کی پہلی قسط میں۔
وائس آف امریکہ کی نئی پوڈکاسٹ سیریز ’انسائیڈ امریکہ: ہاؤ ڈیموکریسی ورکس‘ میں ہم بات کریں گے ان موضوعات پر جو امریکہ کے نظامِ حکومت کو سمجھنے کے لیے ضروری ہیں۔