‘مختلف زبانوں میں کام کرنے کا شوق ہے، چاہتی ہوں کوئی کورین سیریز بھی کروں’

Your browser doesn’t support HTML5

فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کہتی ہیں کہ ڈرامہ سیریل 'جندو' میں مقامی لہجہ اپنانے میں انہیں زیادہ وقت نہیں لگا۔ ان کی خواہش ہے کہ وہ ہر زبان کے پراجیکٹس میں کام کریں۔ وائس آف امریکہ کے ساتھ انٹرویو میں حمائمہ نے 'جندو' اور 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی کامیابی کے علاوہ اپنی بالی وڈ فلم ’شیر‘ سمیت دیگر دلچسپ موضوعات پر بات کی ہے۔