'کسی بھی جماعت کے پاس وزیرِاعظم کے لیے مطلوبہ ووٹ نہیں ہوں گے'
Your browser doesn’t support HTML5
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول کا کہنا ہے جن حالات میں انتخابات ہو رہے ہیں اس میں کسی جماعت کے لیے بغیر کسی سپورٹ کے وزیرِاعظم بنانا مشکل ہوگا۔ انتخابات میں ایم کیو ایم کو اتنی نشستیں مل جائیں گی کہ وہ کلیدی کردار ادا کرسکے۔ خالد مقبول صدیقی کا انٹرویو دیکھیے۔