جو سوچ میری جماعت نے اپنائی ہے، اس سے اتفاق نہیں کر سکتا: شاہد خاقان عباسی
Your browser doesn’t support HTML5
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ ن لیگ اقتدار کا سوچ رہی ہے اور میں اپنی جماعت کی اس سوچ سے اتفاق نہیں کر سکتا۔ سابق وزیرِ اعظم کے مطابق وہ اس لیے الیکشن نہیں لڑ رہے کیوں کہ وہ اس الیکشن کے بعد پیدا ہونے والی ممکنہ خرابی کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔