نواز شریف نگراں حکومت کے لاڈلے نہیں: فواد حسن فواد
Your browser doesn’t support HTML5
نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ طویل عرصہ کام کیا ہے تو ان سے قربت ہونا جرم نہیں۔ ان کے بقول پی آئی اے کی نجکاری نگراں حکومت کی ترجیح ہے کیوں کہ اس کا بوجھ ناقابلِ برداشت ہے۔ فواد حسن فواد کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔