'ہمارے کام کو آسان سمجھا جاتا ہے، لیکن اداکاری خون مانگتی ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
معروف اداکار جاوید شیخ اور بہروز سبزواری 50 سال سے شوبز سے وابستہ ہیں اور ان کی دوستی بھی تقریباً اتنی ہی پرانی ہے۔ مشہور ڈرامے 'ان کہی' سے لے کر متعدد فلموں میں ساتھ کام کرنے والے ان دونوں فن کاروں نے وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں اپنی ماضی کی دلچسپ یادوں کو شیئر کیا ہے