'پاکستان میں اصل اداکاروں کے پاس کرنے کو کام ہی نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستانی اداکار یاسر حسین کی فلم ٹکسالی گیٹ اس وقت سنیما میں لگی ہوئی ہے جب کہ وہ پانچ سال کے وقفے کے بعد تھیٹر میں بھی کم بیک کر رہے ہیں۔ یاسر کہتے ہیں کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ان پراجیکٹس کا حصہ بنیں جس سے لوگوں کو چہروں پر مسکراہٹ آئے۔ عمیر علوی سے یاسر حسین کی گفتگو دیکھیے۔