’اسٹرنگز کے بعد وہ کام کیا جو دل کے قریب تھا‘

Your browser doesn’t support HTML5

معروف گلوکار و موسیقار بلال مقصود نے بچوں کے لیے آن لائن پپٹ شو 'پکے دوست' شروع کیا ہے جس میں وہ بچوں کے لیے تفریح کے ساتھ ساتھ تعلیم و تربیت کی ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ ان کو اس شو کا آئیڈیا کیسے آیا اور انہوں نے بچوں کے لیے موسیقی بنانے کا کیوں سوچا؟ دیکھیے عمیر علوی کے ساتھ بلال مقصود کا انٹرویو۔