'سرحد خوشی سے بند نہیں کی، افغان حکام دہشت گردوں کو روکیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کہتی ہیں کہ پاک افغان سرحد کی بندش خوشی سے نہیں کی ہے بلکہ افغان بارڈر آفیشل پاکستانی حدود میں ایک غیرقانونی تعمیرات کرنا چاہتے تھے جس سے روکنے پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ مزید تفصیل محمد جلیل اختر کی اس ویڈیو میں۔