اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال اب تک آٹھ ہزار سے زائد افراد تشدد کے واقعات میں ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے اکثریت عام شہریوں کی ہے۔
عراق میں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے قریب مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد پر دو مختلف بم حملوں میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بغداد کے قریب دورا نامی علاقے میں بدھ کو حکام کے مطابق ایک چرچ میں کرسمس کی تقریب میں شریک افراد کو ایک خودکش کار بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس سے 24 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
جب کہ اس کے قریب ہی ایک اور بم دھماکے میں دس افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوئے۔