رمادی پر ’داعش‘ کے قبضے کے بعد لوگوں کی نقل مکانی

امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن نے داعش کے خلاف عراقی فوج کی ’قربانی اور بہادری‘ کو سراہا ہے۔

عراق کے شہر رمادی پر شدت پسند گروپ داعش کے قبضے کے بعد وہاں سے ہزاروں افراد نقل مکانی کر رہے ہیں۔

សត្វ​ម្យ៉ាង​ឈ្មោះ Romeo (រូប​ឆ្វេង) និង​ឈ្មោះ Juliette ដើរ​នៅ​ក្នុង​ជម្រក​របស់​ខ្លួន នៅ​ពេល​ដែល​បុគ្គលិក​នៅ​ទី​នោះ​សាទរ​ចំពោះ​សត្វ​ដែល​មាន​គូ​នៅ​ថ្ងៃ​បុណ្យ​នៃ​ក្តី​ស្រឡាញ់ នៅ​សួន​សត្វ Roev Ruchey ក្នុង​ក្រុង Krasnoyarsk ប្រទេស​រុស្ស៊ី។

اقوام متحدہ کے ایک کیمپ میں متاثرہ افراد کو امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

رمادی میں لڑائی سے متاثرہ افراد نقل مکانی کر کے بغداد کی طرف آ رہے ہیں۔

عراقی سیکورٹی اہلکار ایک بچے کو فیڈر سے دودھ پلا رہا ہے۔