افغانستان سے امریکی انخلا کن حالات میں کیا گیا، امرکی محکمہ خارجہ جلد رپورٹ پیش کرے گا
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ افغانستان سے امریکی انخلاء کی تفصیلات کا جائزہ لے رہا ہے اور اپریل کے وسط تک رپورٹ کانگریس میں پیش کر دی جائے گی۔