وادیٔ سوات کا ایک گاؤں جہاں کوئی بے روز گار نہیں
Your browser doesn’t support HTML5
وادی سوات میں اسلام پور ایک ایسا گاؤں ہے جہاں بے روزگاری کا مسئلہ نہیں، پورا گاوں ایک ہی گھریلو صنعت سے وابسطہ ہے۔ ان کا ذریعہ معاش ہے کھڈیوں پر ہاتھ سے چادریں بنانا۔ مزید اشرف خان کی اس رپورٹ میں دیکھتے ہیں۔