اسرائیلی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اس نے ’’اینکور‘‘ ساخت کا میزائل داغا جس کی پرواز کو ’’اسرائیل کے مرکز‘‘ سے کنٹرول کیا گیا۔
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں امریکہ کے ساتھ مل کر ایک میزائل تجربہ کیا ہے۔
اسرائیلی وزارتِ دفاع نے اس مشترکہ تجربے کا اعلان منگل کو کیا جب کہ اس سے کچھ دیر قبل روس کی وزارتِ دفاع نے کہا تھا کہ علاقے میں فضا میں ’’اشیا‘‘ داغی گئیں۔
اسرائیلی وزارت کا کہنا ہے کہ اس نے ’’اینکور‘‘ ساخت کا میزائل داغا جس کی پرواز کو ’’اسرائیل کے مرکز‘‘ سے کنٹرول کیا گیا۔
امریکہ نے اس تجربے پر فوری ردِ عمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔ یہ تجربہ ایسے وقت کیا گیا ہے جب خطے میں کشیدگی پائی جا رہی ہے اور شام کی حکومت کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعمال کے جواب میں امریکہ اس پر ممکنہ حملے پر غور کر رہا ہے۔