اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، بھارت میں اسرائیلی شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ
Your browser doesn’t support HTML5
نئی دہلی میں منگل کو اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسرائیل کے حکام کو خدشہ ہے کہ موجودہ حالات میں اس طرح کے مزید حملے ہو سکتے ہیں۔ اسرائیل نے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزی جاری کرتے ہوئے نئی دہلی میں اپنے شہریوں کو احتیاط برتنے کا کہا ہے۔