حماس-اسرائیل لڑائی کا تیسرا روز؛ یروشلم میں کیا ہو رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اور غزہ کے عسکری گروہ حماس کے درمیان لڑائی تیسرے روز بھی جاری ہے۔ یروشیلم میں تعلیمی ادارے اور دفاتر بند ہیں جب کہ شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یروشلم کی تازہ صورتِ حال جانیے ہریندر مشرا سے۔