حماس کا نشانہ بننے والی اسرائیلی بستی: ’ہمارا علاقہ اپنی دس فی صد آبادی کھو چکا ہے‘
Your browser doesn’t support HTML5
حماس نے اسرائیل کے جن علاقوں کو نشانہ بنایا تھا ان میں کیبوتس بیری بھی شامل ہے۔ جنگ کے دو ہفتے بعد بھی اس علاقے میں زندگی معمول پر نہیں آئی ہے۔ اس علاقے کے رہائشی اب بھی صدمے میں ہیں اور اپنے گھر نہیں لوٹ سکے ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں