جڑانوالہ واقعے کا ایک سال؛ 'کہیں کچھ ہو تو ہم خوف زدہ ہو جاتے ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے شہر جڑانوالہ میں گزشہ برس 16 اگست کو دو مسیحی افراد پر توہینِ مذہب کا الزام لگنے کے بعد متعدد گرجا گھروں اور گھروں کو آگ لگا دی گئی تھی۔ فسادات کے ایک برس بعد جڑانوالہ کی متاثرہ بستی کس حال میں ہے اور کیا متاثرین واقعے کی تفتیش سے مطمئن ہیں؟ دیکھیے سارہ زمان کی رپورٹ۔