کراچی کا یہودی قبرستان
Your browser doesn’t support HTML5
کتبوں پر لکھی عبرانی زبان ہی اب وہ واحد نشانی ہے، جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہاں یہودیت کے ماننے والے دفن ہیں۔ یہاں تدفین کے لئے آخری مردہ تیس سال پہلے لایا گیا ۔ کراچی میں یہودیت کے ماننے والوں کی یہ یادگار مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث کھنڈر بن چکی ہے۔دیکھئے وسیم صدیقی کی وڈیو رپورٹ