امریکی حکومت کو ایران سے جوہری معاہدہ نہیں کرنا چاہئیے، جان بولٹن
Your browser doesn’t support HTML5
یوکرین پر روس کے حملوں میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کی تصدیق کے بعد سے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی ایران پر تنقید میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس پس منظر میں ایران جوہری معاہدے کا مستقبل کیا ہوگا۔ اسی پر بات کی ہے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ نے، امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان ۔
بولٹن سے