کوئٹہ پریس کلب پر تالے لگانے کے خلاف صحافیوں کا احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان میں صحافیوں نے کوئٹہ پریس کلب پر پولیس کی جانب سے تالہ بندی کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔