دو ممتاز تجزیہ کاروں تسنیم نورانی اور کینٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر عاصم یوسفزئی نے ’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں شرکت کی
واشنگٹن —
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ امریکہ۔ پاکستان تعلقات کے بارے میں بھی بات ہوئی۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہٴ امریکہ کے بعد کمیٹی کا یہ پہلا اجلاس تھا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان عالمی طاقتوں، بشمول امریکہ تعلقات بہتر بنانے کے لئے کوشاں رہے گا۔
دو ممتاز تجزیہ کاروں تسنیم نورانی اور کینٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر عاصم یوسفزئی نے ’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں شرکت کی۔
پروگرام میں پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس اور وہاں زیر بحث آنے والے بعض امور کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
منسلک آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئے:
Your browser doesn’t support HTML5