سال 2010 کے سیلاب سے کچھ تو سبق سیکھنا چاہیے تھا، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں بارشوں اور تباہ کن سیلاب کی بڑی وجہ ماحولیاتی تبدیلی بتائى جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان کو مستقبل میں کلايمیٹ چینج کی وجہ سے سالانہ 26 ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے جبکہ ماحولیاتی تبدیلی میں بڑا کردار صنعتی ممالک کا ہے۔دیکھیے یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس کی جمائىنہ صدیقی سےگفتگو۔