امریکہ میں گھروں پر آنے والی اشتہاری ڈاک اربوں ڈالر کی صنعت
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں لوگوں کے گھروں پر ہر ماہ ڈاک کے ذریعے درجنوں اشتہارات موصول ہوتے ہیں۔ امریکہ میں ہر سال اندازاً 100 ارب 'جنک میل' لوگوں کو ارسال کی جاتی ہیں جس پر اربوں ڈالر صرف ہوتے ہیں۔ ان کاغذات کو ٹھکانے لگانا بھی ایک مسئلہ ہے۔ آفتاب بوڑکا امریکہ کی اسی 'جنک میل معیشت' کے بارے میں بتا رہے ہیں۔