کراچی: 'فضائی آلودگی پیدائش سے قبل ہی بچوں کو متاثر کر رہی ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے۔ فضائی آلودگی کے سبب نہ صرف سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے بلکہ ماہرین کے مطابق اس سے صحت کے مسائل بھی جنم لے رہے ہیں اور پیدائش سے قبل ہی بچے اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ مزید بتا رہی ہیں سدرہ ڈار اپنی اس رپورٹ میں۔